Ustad Lala Fareed Khan Marhoom from Pigeons Parwari: Ustad Lala Fareed Khan Marhoom








Sunday, 13 October 2019

Ustad Lala Fareed Khan Marhoom

استادلالہ فریدخان (مرحوم)  کا نام بھی کبوتربازی میں اہم مقام رکھتا ہے لالہ کے جو کبوتر وجہ شہرت بنے ان خاص کبوتروں کا نام  بانکے لیکن لالہ صاحب کے پاس جو علی والے کبوتر تھے وہ بھی بہت ہی اعلٰی نسل کے تھے ۔