Ustad Amir Shakeel Khan from Pigeons Parwari: Ustad Amir Shakeel Khan
Ustad Amir Shakeel Khan
استاد عامر شکیل خان کا شمار بھی پاکستان کے بڑے استادوں میں ہوتا ہے اس کے علاوہ عامر شکیل کو بین الاقوامی شہرت حاصل ہے عرب ممالک کے شیخ استاد عامر کے پاس آتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ عامر شکیل نے فن کبوتر پر ایک کتاب کے مصنف بھی ہیں اس کتاب کا نام ہے فن کبوتر پروری ۔