
استاد معین نواز گھمن بھی کبوتر بازی میں بہت بڑا نام ہے جہاں بھی پاکستان میں کبوتر بازی کے بڑے بڑے ناموں کا ذکر ہوتا ہے تو وہاں معین نواز کا نام لازمی ہوتا ہے۔استاد معین نواز نے ان گنت مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے کبوتر بازی میں اپنا لوہا منوایا ہےاور اس کامیابی کے سفر کو ابھی تک کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔